( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساجْنا
تیار کرنا ، آراستہ کرنا ؛ پہننا ، درست کرنا ، سجنا ، زیب دینا.
ساجی
رک : سجَی.
ساجی
(ٹوکری سازی) پُھول وغیرہ رکھنے کی سِینکوں کی بنی ہوئی نازک اور پھیلواں مُنھ کی ٹوکری ، چنگیر ، پُھول ڈلیا.
ساجھا
۱. (i) (کسی چیز میں دو یا دو سے زیادہ آدمیوں کی ) شرکت ، میل.
(iiٰ) حصہ ، بخرہ ، بٹائی.
۲. (قانون) کاروبار ، حِصہ داری ، شراکت.
ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اَور تاؤ بَھلا نَہ تاپ کا
شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی ؛ (شرکت کی مذمت ہے ) خواہ باپ ہی ہو ، اسی طرح بخار کی حِدّت اچھی نہیں ہوتی.
ساجھا ٹُوٹ جانا
شراکت نہ رہنا ، حصہ داری ختم ہو جانا.
ساجھا جورُو خَصَم کا ہی بَھلا
خاوند بیوی کی شراکت ہی بہتر ہے ، کسی اور کر شرکت اچھی نہیں ہوتی.
ساجھا چُھوٹ جانا / چُھوٹْنا
رک : ساجھا ٹُوٹ جانا.
ساجھا دینا
حِصَہ دینا.
ساجھا سُدہے نہ ناپ کا ، سٹے راسے کی کھان گھر نیارے کر بالماں بات میری تو مان
بیو خاوند کو نصحیت کرتی ہے شراکت باپ کے ساتھ بھی سدا نہیں رہتی اور جھگڑے کا باعث ہوتی ہے ، اس لیے گھر بنا لینا چاہئے.
<
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
>