( تاریخی ا ُصول پر )


ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اَور تاؤ بَھلا نَہ تاپ کا کہاوت  

شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی ؛ (شرکت کی مذمت ہے ) خواہ باپ ہی ہو ، اسی طرح بخار کی حِدّت اچھی نہیں ہوتی.
( ماخوذ : جامع اللغات ؛ جامع الامثال )