شرکت کرنا ، شریک کرنا ، کاروبار میں ساجھے داری کرنا.
شِرک ساجھا کرنے کو کہتے ہیں.
( ۱۸۴۸ ، نصیحت المسلمین ، ۳ )
انہوں نے ساجھا کرکے ہوٹل کھولا تو ہے مگر یہ ساجھا اچھا نہیں ہے.
( ۱۹۶۹ ، مہذب اللغات ، ۶ : ۲۹۱ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .