( تاریخی ا ُصول پر )


ساجھا جورُو خَصَم کا ہی بَھلا کہاوت  

خاوند بیوی کی شراکت ہی بہتر ہے ، کسی اور کر شرکت اچھی نہیں ہوتی.
( ماخوذ : جامع اللغات ؛ جامع الامثال )