( تاریخی ا ُصول پر )


ساجھا سُدہے نہ ناپ کا ، سٹے راسے کی کھان گھر نیارے کر بالماں بات میری تو مان کہاوت  

بیو خاوند کو نصحیت کرتی ہے شراکت باپ کے ساتھ بھی سدا نہیں رہتی اور جھگڑے کا باعث ہوتی ہے ، اس لیے گھر بنا لینا چاہئے.
( جامع ؛ جامع الامثال )