( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اَوََّل دِن سے
شروع سے ، ابتدا سے ، ہمیشہ سے.
اَوََّل طَعام بَعدَہٗ کَلام
کھانا سب کاموں سے مقدم ہے.
اَوََّل مَنْزِل
موت ، مرنے کے بعد ؛ قبر.
اَوََّل مَنْزِل کَرنا
دفن کردینا.
اَوََّل مَنْزِل ہونا
مرجانا ؛ دفن ہونا.
اَولا
دوہرے چولھے کا پچھلا حصہ ، چولھے کے بازووں کے پیچھے بنا ہوا موکھا جس پر پتیلی پکنے کو رکھی جا سکے.
اَولا
رک : اولیٰ ( جو املا کے لحاظ سے درست ہے ).
اَولا مَولا
۱. بیوقوف.
۲. ( بات یا کام ) بے تکا ، بے ڈھنگا ، اول جلول.
اَولا نا
ہم سے بہتر اور افضل ( القاب میں ’مولانا‘ کے ساتھ مستعمل ).
اولا
پانی کے جمے ہوئے چھوٹے بڑے قطرے جو بارش کے ساتھ یا بغیر بارش کے برستے ہیں ، ژالہ.
۲. ( سفیدی اور گولائی میں برف کے اولے سے مشابہ ) مصری ، شکر یا کھانڈ وغیرہ کا لڈو یا گولا.
۳. پسے ہوئے کوئلے اور چاول کی پیچ کا لڈو یا پیڑے کی سی ٹکیاں (جسے کوئلے کی جگہ چلم میں رکھ کر آگ دکھاتے ہیں)
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>