ہوئی اس گوشت اس پوست کی کون حالت
کون اول منزل اس کوں پہونچاوے رکھپت
جو کوئی وہاں جانے کا قصد کرے . . . غسل میت جیتے جی بجا لائے کیونکہ اس کا راستہ اول منزل سے کم نہیں.
( ۱۸۰۱ ، آرائش محفل ، حیدری ، ۱۷۰ )
مردے کو اول منزل پہنچا کر واپس آجاتے ہیں.
( ۱۹۰۵ ، رسوم دہلی ، سید احمد ، ۱۱۲ )