اگرچہ اول اول ڈپٹی صاحب کو اس میں تامل تھا پھر یہی راے ان کے نزدیک بھی مستحسن ٹھہری.
( ۱۸۵۸ ، سرکشی ضلع بجنور ، ۱۵۹ )
شب کو بھی موسم اول اول گرم رہتا ہے پچھلی رات ٹھنڈک ہوجاتی ہے.
( ۱۹۰۷ ، سفرنامۂ ہندوستان ، ۴۴ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .