اَوََّل
ُ الْاَوائِل
(ضم ل ، غم ا ، سک ل ، فت ا ، کس ء)
صف
( وہ شخص یا شے ) جو سب سابقوں سے مقدم ہو ، اول سے بھی اول.
اسے قضیے کا ثبوت بھی اسی اول الاوائل کے ثبوت پر مبنی ہے.
( ۱۹۴۰ ، اسفار اربعہ ، ۱ : ۱۶۶۰ )
[ اول + ع : ال (۱) (رک) + اوائل (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .