( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
مَکَّھن لَگنا
مکھن لگانا (رک) کا لازم ، اپنی غرض نکالنے کے لیے چکنی چپڑپی باتیں ہونا ، خاطر مدارات ہونا ، خوشامد ہونا ۔
مَکَّھن مَلائی
مکھن کی طرح نرم و ملائم ؛ (مجازاً) گداز جسم والا ؛ بہت نرم و نازک شے ۔
مَکَّھن میں سے بال نِکالنا
کوئی کام بہت آسانی سے کر لینا ۔
مَکَّھن نِکالنا
دودھ یا دہی کو بلونا تاکہ مکھن حاصل ہو سکے ، دودھ سے مکھن بنانا ۔
مَکَّھن نِکلا ہوا دُودھ
ایسا دودھ جس میں سے مکھن یا کریم نکال لی گئی ہو ؛ چھاج ، سپریٹا ؛ مراد : ناقص دودھ ۔
مَکَّھن ہَڈی
(قبالت) اندام نہانی کی اندرونی نرم ہڈی ۔
مَکھنا
۱۔ بن دانت کا ہاتھی ، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی ، ایک قسم کا بڑا ہاتھی جو جھوم جھوم کر چلتا ہے ۔
۲۔ وہ مرغ جس کے ابھی خار نہ نکلے ہوں یا ٹوٹ گئے ہوں .
مَکھنا دیو
بے سینگوں کا بڑا دیو (عوام کا خیال ہے کہ ایسا دیو سید سالار غازیؒ کے عرس کے روز مزار پر آتا ہے اور جھاڑو دیتا ہے)
مَکھنا ہاتھی
بے دانت کا ہاتھی ، ہاتھی کی ایک قسم ۔
مَکھنَا
رک : مقنع جو اس کا صحیح املا ہے ۔
<
۱
۲
۳
۴
>