مکھن لگانا (رک) کا لازم ، اپنی غرض نکالنے کے لیے چکنی چپڑپی باتیں ہونا ، خاطر مدارات ہونا ، خوشامد ہونا ۔
معلوم ہوگیا کہ یہ ۔۔۔۔۔ امی جان کی دور پرے کی بہن لگتی ہیں ۔۔۔۔۔ پھر توخالہ کے وہ مکھن لگا وہ عزیزداری کے رشتہ استوار ہوئے ۔
(۱۹۸۳ ، دیگر احوال یہ ہے کہ ، ۹۱) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .