کسی کی خوشامد اور چکنی چپڑی باتیں کر کے اپنے کام نکالنے والا ، خوشامدی، کاسہ لیس ۔
مکھن باز حضرات کا پرابلم یہ ہے کہ وہ اِدھر مکھن لگاتے ہیں اُدھر پھر خشکی غالب آ جاتی ہے ۔
(۱۹۸۶ ، درد آگہی ، ۸۸) ۔
[ مکھن + ف : باز ، باختن = کھیلنا ] ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .