نہایت عمدہ قسم کا دبیز ، چکنا کپڑا جس کی عموما ُ پینٹ بنتی ہے ، آبدار نرم ملائم زین (کپڑا)۔
اون کے کام کے لئے موٹے کپڑے کی ضرورت ہے، مثلا ً دوسوتی ڈبل زین، مکھن زین ، مخمل وغیرہ۔
(۱۹۴۲، کڑھت کی قسمیں، ۱۰)۔
لیکن یہ جو آپ نے ہماری مکھن زین کی قیمتی پتلون کو تباہ کر دیا یہ ہمیں کس گناہ کی سزا دی ۔
(۱۹۶۶ ، دلیل سحر، ۳۰)۔
[ مکھن + زین (Jean) ]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .