مکھن بڑے : سیر بھرا اعلیٰ قسم کا میدہ ، پاؤ بھر گھی دونوں کو ملا کر بجائے پانی کے دودھ سے ایسا سخت گوندھو جیسے بالوشاہی کا میدہ گوندھا جاتا ہے ۔
(۱۹۲۴ ، حلوائی کی تعلیم ، ۴۸) ۔
یہاں تک کہ ایک پلیٹ مکھن بڑے آگئے ، ہم نے چاہا کہ کھالیں ۔
(۱۹۹۰ ، دلی دور ہے ، ۲۰۴) ۔