( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
واسطَہ َرَکْھنا
سروکار رکھنا ، تعلق یا علاقہ رکھنا ، مطلب رکھنا ؛ نسبت جوڑنا ۔
واسطَہ عاشِرَہ
کمر کے مہروں کے درمیان کا وہ حصہ جو انسانی جسم کو جھکنے میں مدد دیتا ہے ۔
واسطَہ فِی الثَّبُوت
جس میں ذوالواسطہ موصوف ہو ۔
واسطَہ فِی العُرُوض
فروعی اعتبار سے کوئی تعلق ، تعلق باعتبارِضمن ، مثلاً : کشتی میں بیٹھنے والے کا ہلنا جو کشتی کے ہلنے پر موقوف ہے ۔
واسطَہ َکرْنا
رابطہ کرنا ، رشتہ یا تعلق جوڑنا ۔
واسطَہ ہاتھ آنا
ذریعہ ملنا ، وسیلہ ہاتھ لگنا ۔
واسطَہ ہونا
۱۔ ربط یا تعلق ہونا ، درمیانی تعلق ہونا ۔
۲۔ غرض ہونا ، مطلب ہونا ، سروکار ہونا ۔
۳۔ آشنائی ہونا ، دل لگی ہونا ، دوستی و محبت ہونا ۔
واسطی
۱۔ واسطہ (رک) سے منسوب ، عراق کے شہر واسط سے نسبت یا تعلق رکھنے والا ؛ واسط کا (باشندہ ، قلم وغیرہ) ۔
واسطی
۱۔ ایک قسم کا سرکنڈے کا نہایت عمدہ اور مشہور قلم جو شہر واسط سے آتا اور وہیں کے جنگل میں پیدا ہوتا تھا
۲۔ شہر واسط میں پیدا ہونے والا سرکنڈا جو بہت عمدہ ہوتا تھا اور جس سے بنائے ہوئے قلم بہت مشہور تھے ۔
واسطی پھوڑا
(تشریح) غشاے وسطی میں پیدا ہونے والا پھوڑا ۔
<
۱
۲
۳
۴
>