( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳۳ نتائج (۰سیکنڈ )
دار دینا
پھان٘سی دینا ، سزاے موت دینا .
دار شَمْشاد
نیزے کی طرح کا ایک ہتھیار .
دار فِلْفِل
۱. لَمبی مرچ لاط : Lapsicuma Frutescene .
۲. ایک پیڑ کا پھل ہے . اِس کی بیل ہوتی ہے پتّے پان کی طرح ہوتے ہیں مگر پان سے چھوٹے ہوتے ہیں شکل میں لوبیے کے پتّوں سے مِلتے ہیں اِن میں تلخی تیز ہوتی ہے . ( لاط : Piperlangum) .
دار کَش
سُولی پر چڑھانے والا ؛ جلّاد .
دار کَشی
دار کش (رک) کا اِسم کیفیت ، پھان٘سی .
دار کھینچْنا
دار پر چڑھنا ، سُولی یا پھان٘سی دینا .
دار و رَسَن
سُولی ، پھان٘سی .
دار
فارسی ”داشتن“ سے صیغۂ امر ، مُرَکَّبات میں جُزوِ دوم کے طور پر مستعمل اور ”رکھنے والا“ کے معنی دیتا ہے .
دار مَدار
رک : دار و مدار .
دار و گِیر
۱. پکڑ دھکڑ ، گرفتاری ؛ مواخزہ ، باز پُرس .
۲. گرفت ، نُکتہ چینی ، روک ٹوک .
۳. لُوٹ مار ؛ بدنظمی ؛ جنگ و پیکار ، ہنگامہ آرائی .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>