۲. ایک پیڑ کا پھل ہے . اِس کی بیل ہوتی ہے پتّے پان کی طرح ہوتے ہیں مگر پان سے چھوٹے ہوتے ہیں شکل میں لوبیے کے پتّوں سے مِلتے ہیں اِن میں تلخی تیز ہوتی ہے . ( لاط : Piperlangum) .
پیپل ... عربی میں دارِ فلفل اور فارسی میں فلفل دراز کہتے ہیں .
(۱۹۲۶ ، خزائن الادویہ ، ۳ : ۱۲۵)
[ دار + فلفل (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .