دار
ُ الْمَحَن
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، فت مج م ، ح)
امذ
رن٘ج و محنت کی جگہ ؛ (مجازاً) دُنیا .
استغفراللہ یہ دارالمحن انسان کے رہنے کی کے لائق ہے؟.
(۱۸۷۷ ، توبۃ النصوح ، ۲۰)
شاعر ... دنیا کی کبھی اس لیے تحقیر کرتا ہے کہ وہ دارالغرور اور دارالمحن ہے .
(۱۹۲۸ ، سلیم (وحید الدین پانی پتی) ، مضامین ، ۱ : ۳۹)
[ دار + رک : ال (۱) + محن (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .