دار
ُ الْکُفْر
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، ضِم ک ، سک ف)
امذ
کُفر کا مرکز ؛ بے دِینی کا گھر ؛ مُجسَم کُفر .
قوم کا حامی ہوں اور اسلام کا یاور ہوں میں
چاہو دارالکفر سمجھو مجھ کو یا دارالضلال
(۱۸۸۰ ، کلیاتِ نظم حالی ، ۲ : ۳۸)
متقدمین علماء اسلام زیادہ تر ... دارالسلام کے مقابلے میں دارالکفر کی اصطلاح استعمال کرتے تھے .
(۱۹۶۱ ، سود ، ۲۸۲)
[ دار + رک : ال (۱) + کفر (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .