دار
ُ الْعافِیَّت
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، کس ف ، شد ی بفت)
امذ
امن و امان اور آسائش و آرام کی جگہ ، خُوشی کی جگہ .
تمام ایسے اُمور ... جس میں صنعتِ انسانی کو دخل ہے ... بہشتِ عدن میں دخل پاتے تو بہشتِ عدن دارالعافیت ہونے کے عوض دارلمحن ہو جاتا .
(۱۸۹۷ ، کاشف الحقائق ، ۱ : ۵۰)
[ دار + رک : ال (۱) + عافیت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .