دار
ُ الْعَیش
(--- ضم ر ، غم ا ، سک ل ، ی لین)
امذ
عیش و آرام کی جگہ ؛ (مجازاً) جنّت .
حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ قیامت کے دن خُداے تعالیٰ میری اُمّت کے ایک گروہ پر ایسی عنایت فرمائیگا کہ قبروں سے نکلتے ہی اُڑ کر جنّت کو چلے جائیں گے اور اس دارالعیش میں جہاں چاہیں گے سیر کریں گے .
(۱۸۹۵ ، مکاتیب امیر مینائی ، ۲۰۷)
[ دار + رک : ال (۱) + عیش (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .