( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۸ نتائج (۰سیکنڈ )
عَہْد شَکِنی
وعدہ خلافی ، قول و قرار ہو قائم نہ رہنا .
عَہْد ِ صَرِیحی
( قانون ) کھلا ہوا اقرار ، واضح عہد و اقرار .
عَہْد ِ طِفْلی
لڑکَپن ، بچپن ، کمسنی کا زمانہ .
عَہْد ِ طُفُولِیَت
بچپن کا زمانہ ، عہد طفلی ، کمسنی کا زمانہ .
عَہْد ِ ظُلْمَت
تاریکی کا زمانہ ؛ مراد : ذہنی پس ماندگی کا دور .
عَہْد ِ عَتِیق
۱. قدیم زمانہ ، پُرانا دور .
۲ . حضرت موسیٰ پر نازل ہونے والی کتاب توریت نیز حضرت عیسٰی سے پہلے کے صحائف کا مجموعہ .
عَہْد فَراموش
وعدہ بھول جانے والا ، وعدہ خلاف .
عَہْد ِ فَرْدا
آئندہ کا زمانہ ، آنے والا دور ، زمانہ مستقبل .
عَہْد ِ قَدِیم
پرانا زمانہ ، زمانۂ ماضی ، پچھلا دور ، عہدِ پازینہ .
عَہْد کا پُورا
وعدے کا پکّا ، قول و قرار پر قائم رہنے والا ، اپنی بات پر قائم رہنے والا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>