( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گول گَپّا
چھوٹی پھولی خستہ پوری جو سونٹھ زیرے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے پتاشے.
گول گَپّا
پُھولا ہوا ، پُر گوشت ، موٹا تازہ ، فربہ ، تندرست ، توانا.
گول گَپّے والا
گول گپّے اور چاٹ بیچنے والا، پانی پوری اور سونٹ کے بتاشے والا.
گول گول
۱. مدور ، گول
۲. (مجازاً) مبہم ، مشتبہ ، مشکوک.
گول گول بات
ایسی بات جس کے کئی پہلو ہوں ، مبہم بات ، پہلودار بات.
گول گول رَکْھنا
کسی بات کا مبہم رکھنا ، خفیہ رکھنا
گول گول کَہْنا
گُھما پھرا کر بات کرنا، صاف صاف نہ کہنا.
گول گَھر
گول ، خانہ ، (مجازاً) قید خانہ.
گول مال
۱. اُلٹ پُلٹ ، خلط ملط.
۲. سازش ، سانٹ کانٹھ ، چکر.
۳. غبن ، خیانت.
گول مال
۱. پیچیدہ ، مبہم.
۲. گول مٹول ، موٹا تازہ ، بھدا ، بدہیئت ، بے ڈھنگا ، سُست اور کاہل.
۳. (سُناری) جھان٘جن کی قسم کا ایک زیور
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>