( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر نَہ ہونا
آپس میں نباہ ہونا ، خانہ داری کا انتظام نہ ہونا.
گَھر نَہیں دانے مِیاں چلے بُھنا نے
مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.
گَھر وار
خاندان ، کن٘بہ ، گھربار.
گَھر وارَہ
وہ ٹیکس جو ہر گھر پر لیا جاتا ہے.
گَھر واس
رہنے کی جگہ ، مکان.
گَھر والا
۱. مکان کا مالک ، صاحبِ خانہ.
۲. شوہر ، میاں ، پتی.
گَھر والی
۱. وہ عورت جو گھر کی مالک ہو ، مکان کی مالکہ.
۲. بیوی ، اہلیہ ، بیگم ، خاتون خانہ.
گَھر والی سے گَھر ہوتا ہے
عورت سے گھر بنتا ہے.
گَھر والے
ایک گھر میں رہنے والے ، گھر کے لوگ ، اہلِ خانہ.
گَھر والے کا ایک گَھر نِگھرے کے سَو گَھر
بدمعاشوں کا ہر جگہ ٹھکانا ہوجاتا ہے ، آزاد اور درویش جہاں بھی ٹھہر جائے وہی اس کا گھر ہے.
<
۳۶
۳۷
۳۸
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
>