( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نامَہ اَعمال کا دھویا جانا
نامہء اعمال سے برائیوں کا مٹایا جانا ۔
نامَہ آنا
خط آنا ، چٹھی آنا ، خط پہنچنا ۔
نامَہ آوَر
خط لانے والا ، چٹھی پہنچانے والا ، نامہ بر ، قاصد ۔
نامَہ بَر
خط پہنچانے والا ، چٹھی رساں ، ڈاکیا نیز پیغام لانے لے جانے والا ۔
نامَہ بَری
خط لانے لے جانے کا کام ، نامہ بر کا کام یا پیشہ ۔
نامَہ بھیجنا
خط بھیجنا ، چٹھی لکھنا
نامَہ چارُم/چہارُم
(کنا یۃ ً ) چوتھا صحیفہ ، قرآن شریف جو زبور ، توریت اور انجیل کے بعد نازل ہوا
نامَہ دار
رک : نامہ بر ، قاصد ، خط لانے والا ؛ ہرکارہ ۔
نامَہ داری
نامہ دار کا کام یا پیشہ ، خط لانے لے جانے کا کام ، نامہ بری
نامَہ دَبیریَہ
(خوش نویسی) خط پہلوی کی ایک شاخ ، ایک قدیم ایرانی رسم الخط ۔
<
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
۴۹
۵۰
>