( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نامَہ
(بقالی) قرضہ ، نام لکھی ہوئی رقم ، نانواں ؛ ریزگاری
نامی
۱ ۔ مشہور ، معروف ، نامور ، شہرت یافتہ
۲ ۔ نام سے موسوم یا منسوب ، نام والا ، کے نام سے ، کے نام کا ۔
۳ ۔ نام کا ، نام سے متعلق ۔
نامی چور
مشہور چور ، بڑا چور ، مشاق چور ، وہ شخص جو چوری میں بہت بدنام ہو ۔
نامی چور مارا جائے نامی دُکاندار کَما کھائے
بدنام آدمی کوئی برا کام کرے نہ کرے الزام اسی پر لگتا ہے ، بد اچھا بدنام برا ۔
نامی دُکاندار کَما کھائے نامی چورا مارا جائے
رک : نامی چور مارا جائے الخ ۔
نامی ساہ/شاہ کَما کھائے نامی چور مارا جائے
رک : نامی چور مارا جائے الخ
نامی کامی
مشہور ؛ بارونق ۔
نامی کَرنا
منسوب کرنا ، معنون کرنا ، انتساب کرنا ، متعلق کرنا ۔
نامی گِرامی
مشہور ، معروف ، جانا بوجھا ؛ نہایت تعظیم والا ، معزز ۔
نامی نام زَد / نامزَد
رک : نامی گرامی
<
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
۴۹
۵۰
۵۱
>