بدنام آدمی کوئی برا کام کرے نہ کرے الزام اسی پر لگتا ہے ، بد اچھا بدنام برا ۔
کام بگاڑیں آپ اور نام دھرا جائے ان کا ۔۔۔۔۔ نامی چور مارا جائے اور نامی دکان دار کما کھائے ۔
(۱۹۲۰ ، لخت جگر ، ۱ : ۹۲)
اب کیا تھا وہی مثل ہوگئی کہ نامی چور مارا جائے اور نامی دکاندار کما کھائے ۔
(۱۹۷۰ ، غبار کارواں ، ۹۶)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .