نامی
دُکاندار کَما کھائے نامی چورا مارا جائے
کہاوت
رک : نامی چور مارا جائے الخ ۔
دیکھو آج صاحبقراں نے کیا فرمایا عمرو کا ذکر آیا وہ تھے تو کیا کرتے تھے کیا اُن کے سامنے افتاد نہیں پڑی مثل مشہور ہے نامی دوکاندار کما کھائے نامی چور مارا جائے ۔
(۱۸۹۲ ، طلسم ہوشربا ، ۶ : ۱۳۱۲)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .