چار نامی گرامی فاضلوں نے ۔۔۔۔۔ باتفاق ہمدگر ایک قطعہ مرتب کر کے مجدہمگر کے پاس بھیجا تھا ۔
(۱۸۸۶ ، حیات سعدی ، ۶۲) ۔
نیروجی دادا بھائی بڑے نامی گرامی پولی ٹکل مین ہندوستان کے بہی خواہ انڈیا اور انگلینڈ میں مشہور و معروف ہیں ۔
(۱۹۰۷ ، کرزن نامہ ، ۱۳۸)
سید علی الجزائری اپنے زمانے کے نامی گرامی شعلہ نفس خطیب تھے ۔
(۱۹۶۷ ، جنم کہانیاں ، ۶۱۱) ۔
تھے آپ کوفہ کے نامی گرامی لوگوں میں
زباں پہ ورد جو تھا آپ کا تھا نام سعید