مشہور چور ، بڑا چور ، مشاق چور ، وہ شخص جو چوری میں بہت بدنام ہو ۔
چاہیے چھوٹے کوئی مضموں نہ وقت فکر شعر
باندھیے دزدِ حنا کو سب سے نامی چور ہے
(۱۸۵۲ ، دیوان برق ، ۴۷۹) ۔
دل چرائے کوئی اوس دزدِ حنا پر ہو گماں
کیوں نہ ہو بدنام عالم میں یہ نامی چور ہے
(۱۸۷۰ ، دیوان اسیر ، ۳ : ۴۴۲)
[نامی + چور (رک) ]۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .