( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۸ نتائج (۰سیکنڈ )
پِیڑی
پیڑھی ، نسل ، پشت.
پیڑی
۱. وہ کوپل یا شاخ جو درخت کی دو شاخیں بیچ سے پھوٹنے کے بعد ان دونوں کے بیج میں نکلتی ہے
۲. درخت کا تنا خصوصاً نیل کے پودے کا جب پورا پیڑکٹ جائے اور صرف تنا باقی رہے
۳. ( تنبْولی ) بیل کی جڑ کے قریب کے پان جو زیادہ بڑے ، کرارے اور پختہ رنْگ ہوتے ہیں ، نیز پان کی وہ بیل جو پرانی جڑ سے پھوٹن اور دوسری فصل کے لیے تیار ہو ، پنوڑی .
۴. وہ ٹیکس ، محصول یا لگان جو کا شتکار پھل دار درختوں کے استمال کے لیے زمیندار کو ادا کریں.
۵. انسان کا دھڑ ، جسم کا اوپری حصہ : وہ کھیت جس میں پہلے ایکھ ہو ئی گئی ہو اور پھر جو یا گیہوں ہونے کے لیے جوتا جائے ، رک : پنڑی پونڑی
پیڑی
پیڑا کی ( رک ) تصغیر ایک قسم کی مٹھائی.
پِیڑیں لَگْنا
(قبالت ) دردزہ شروع ہونا ، بچے کی ولادت کا درد ہونا .
پَیڑھا
رک : پیڑ ، پیڑی کی جگہ وہ ڈھال جو کنْویں سے پانی کھینْچنے کے لیے بیلوں کے لیے بنائی جاتی ہے .
پِیڑھا
رک : پیڑا ، پیڑی (۱) .
پِیڑھی
رک : پیڑی (۱) .
پِیڑھی
رک : پیڑی (۲).
پِیڑھی بہ پیڑھی
رک : پیڑھی در پیڑھی ، نسل در نسل .
پِیڑھی پِیڑھی
رک : پیڑھی در پیڑھی .
<
۱
۲
۳
۴
۵