( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھڑی گَھڑی
بار بار ، لمحہ بہ لمحہ ، لحظہ لحظہ ، رہ رہ کر.
گَھڑی مِلانا
سُست یا تیز چلتی ہوئی گھڑی کو صحیح گھڑی کے وقت کے مطابق کرنا ، گھڑی کا وقت درست کرنا.
گَھڑی میں
تھوڑی دیر میں ، لمحہ بھر میں.
گَھڑی میں اَولْیا گَھڑی میں بُھوت
کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان.
گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا
رک : گھڑی تولہ گھڑی ماشا.
گَھڑی میں کُچھ گَھڑی میں کُچھ
گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشا ، پل میں تولہ پل میں ماشا ، کبھی کچھ اور کبھی کچھ.
گَھڑی میں گانو / گھر ، جَلے نو گھڑی کا بھدرا
مصیبت ایک دم میں آتی ہے ، خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے ، نجومیوں پر طنز ہے ایک آفت نے تو کام کردیا اب آیندہ کی آفتون کو کون جھیل سکے گا یا کس طرح جھیلا جائے گا.
گَھڑی میں گَھڑْ یال ایک دم میں بھونچال
دم بھر میں کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے ، زمانے کا حال دِگرگوں ہوتے دیر نہیں لگتی ؛ مر جانے میں دیر نہیں لگتی.
گَھڑی میں گَھڑْیاں ہونا
ایک دم کچھ سے کچھ ہوجانا.
گَھڑی میں گَھڑْیال ہے
ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہوجاتا ہے ، یک بیک زمانہ بدل جانا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>