( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اولْتِیوں بَھنگ چُوادی
سب کو بیوقوف بنادیا ، بیوقوفوں کا دڑبا کھول دیا
اولَٹ
اوٹ ، آڑ ، پردہ
اولْٹام
ایک قسم کی بہت تیز نشے والی انگریزی شراب ، (انگریزی) اولڈٹام.
اُول جَلُول
۱. بے وقوف ، بونگا ، جاہل ، نا سمجھ ، گھامڑ.
۲. بے تکا ، بے ترتیب ، بے قرینہ.
۳. مہمل ، بے معنی.
۴. جہالت یا حماقت پر مبنی ، فضول ، لاطائل.
۵. بے موقع ، بے محل.
اُول جَلُول پَن
حماقت ، نا سمجھی ؛ بے ضابطگی ، بے ترتیبی ، جہالت.
اولْڈ
پرانا ، قدیم ، فرسودہ.
اَول فَول
لغو اور بیہود باتیں ، مہملات ، فحش ، دشنام.
اَولَکَھن
۱. بد فال ، بدشگون ؛ منحوس.
۲. بد نصیب ، بد بخت.
اَولَکَھن
بد شگونی ، بد نصیبی
اولْما
۱. قیمہ جو انتڑیوں میں بھر کر پکاتے ہیں
۲. (خوراک) مسالا یا گوشت بھر کر پکائی ہوئی ترکاری ، جیسے : ٹماٹر ، کریلا ، ٹنڈا یا ہری مرچ وغیرہ کا اولما ( قیمہ بھری ہوئی اولما ، اور مسالا یا دال وغیرہ بھری ہوئی دُلما کہلاتی ہے)
۳. گرم پانی میں جوش دیا ہوا گوشت
۴. قیمہ ، پارہ پارہ.
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>