( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۷ نتائج (۰سیکنڈ )
ظُلْمَت
۱. تاریکی ، اندھیرا (نور کی ضد) ، سیاہی ، کالک.
۲. (تصّوف) عدم کو کہتے ہیں جس کا ادراک نہیں کیا جا سکتا.
ظُلْمَت اَفْزا
تاریکی کو بڑھانے والا ، بہت تاریک.
ظُلْمَت اَفْشاں
تاریکی پھیلانے والا ؛ (مجازاً) جہالت پھیلانے والا.
ظُلْمَت آباد
تاریک مقام ؛ (کنایۃً) دنیا
ظُلْمَت بَڑْھنا
تاریکی زیادہ ہونا ، اندھیرا چھا جانا.
ظُلْمَت پَرَسْت
تاریکی پسند کرنے والا ؛ (مجازاً) جہالت و گمراہی میں مبتلا رہنے والا .
ظُلْمَت ِ پَیکَر
جسم کی تاریکی ، جسم کی کنافت ، مادّیت.
ظُلْمَت پَھیلْنا
تاریکی زیادہ ہونا ، تاریکی پھیلنا ، سیاہی چھا جانا ، سیاہی کا محیط ہونا ، تاریکی بڑھنا.
ظُلْمَت جانا
سیاہی دور ہونا ، تاریکی چھٹنا ، اندھیرا رفع ہونا.
ظُلْمَت چھا جانا / چھانا
تاریکی پھیلنا ، اندھیرا ہونا.
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>