( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیب کے بَلِیا ، پَکائی تھی کِھیر ہوگیا دَلیا
کسی کام کے بگڑ جانے پر کہتے ہیں۔
نَصِیب کیا دِکھاتا ہے
دیکھیے کیا پیش آتا ہے ، دیکھیں کیا ہوتا ہے
نَصِیب کُھلنا
قسمت کا یاور ہونا ، قسمت جاگنا ، قسمت اچھی ہونا ، حالات کا بہتر ہونا ؛ شادی ہونا (بالخصوص لڑکی کی)۔
نَصِیب کھوٹے کَردینا
بری قسمت یا بدحالی دینا۔
نَصِیب َلڑانا
قسمت آزمائی کرنا ، تقدیر آزمانا ، کوشش کرنا ، نصیب کا مقابلہ کرنا
نَصِیب َلڑنا
۱۔ تقدیر کا یاور ہونا ، اقبال مند ہونا ، قسمت کا موافق ہونا۔
۲۔ شادی ہونا
نَصِیب لے کے آنا
خوش قسمت ہونا ؛ پیدائش کے وقت سے اچھا یا ُبرا مقدر ساتھ لانا ، قسمت میں جو اﷲ نے لکھ دیا ہے وہ ساتھ لانا
نَصِیب مِلنا
اچھی یا ُبری تقدیر کا خدا کے حکم سے کسی کے نصیب میں ہونا ، قسمت ہونا ، خدا کی طرف سے قسمت میں ہونا
نَصِیب میں کانٹے بونا
برا سلوک کرنا ، راہ میں رکاوٹ ڈالنا۔
نَصِیب میں لِکھا ہونا
نوشتہء تقدیر ہونا ، مقدر میں تحریر ہونا ، قسمت میں ہونا۔
<
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>