( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گولا
غلام ، نوکر ، ادنیٰ ملازم
گولا
مدوّر بڑی گولی جو توپ میں رکھ کر مارتے ہیں.
گولا بارُود
رک : گولہ بارود.
گولا بارُود کَہیں جائے ، طَلَبْ سے کام
کسی کا کام بگڑے یا بنے انھیں اپنے فائدے سے غرض ؛ خود غرض کو کسی کے نفع یا نقصان کی پروا نہیں ہوتی وہ اپنا فائدہ مدِّ نظر رکھتا ہے.
گولاڑا
(پیار سے) مٹکا .
گولاوَٹ
گولائی ، گول ہونے کی حالت.
گولائی
گول ہونے کی حالت ، کسی چیز کا گول ہونا .
گولْڈ
سونا ، زر ، طلا ؛ تراکیب میں مستعمل.
گولْڈ فِش
چین کی سرخ مچھلی جس کا رنگ عموماً سنہرا اور نارنجی ہوتا ہے.
گولْڈ فِنچ
ایک یورپی مغنّی پرندہ جس کے پروں پر سنہری نشان ہوتے ہیں، طلائی برقش ، سنہری سہر.
<
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
>