ہم بھی معلوم کر سکتے ہیں کہ داڑھی بنانے کے لئے مُناسب فاصلے پر آئینہ رکھ کر موزوں تکبیر حاصل کرنا ہو تو آئینے کا انحناء کیا ہونا چاہیے.
(۱۹۵۷، سائنس سب کے لئے ، ۱ : ۲۳۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .