جِس کے داڑھی نہ ہو ، جِس نے داڑھی مُوچھ صاف کرا دی ہو.
کالا من٘ھ نوچ ایسا کسی بندی کو نصیب
داڑھی منڈا مُوا لگتا ہے بھج٘نگا کیسا
(۱۹۲۱، دیوانِ ریختی ، ۱۸).
[داڑھی + منڈا (رک)].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .