( تاریخی ا ُصول پر )


داڑھی دُھوپ میں سَفید کَرْنا محاورہ  

بال دُھوپ میں سفید کرنا ، چون٘ڈا دُھوپ میں سفید کرنا ؛ عُمر رسیدہ ہونے کے باوجود ناتجربہ کار رہنا.