لوگوں کا یہ حال تھا کہ ... اجرام کی عجیب غریب روشنی اور چمک سے جو اندھیرے اُوجالے ہوے تھے اُون سے بعض بعض پُرانے بُڈھے ... روتے ، بسورتے ، سر پِِیٹتے ، داڑھی نوچتے اور بعض ان باتوں کو سیر و تماشا سمجھ کے سیر کرتے.
(۱۹۱۵ ، پیاری دنیا ، ۷).
گریاں کناں اپنی سفید داڑھی نوچتا نوحہ زن ہے.
(۱۹۸۲، جہانِ دیگر ، ۱۶).