قصَہ یا داستان بیان کرنا ، قصَہ خوانی ، داستان گوئی.
جہانگیر اور نورجہاں کے عشق کو ... قصَہ بنا دیا ہے ایسی داستان سرائی کی ہے کہ حقیقتِ حال اس میں مُشکل سے مِلتی ہے.
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان ، ۶ : ۲۷۵).
شعر گوئی و داستاں سرائی میں رات گُزار دینا معمولی سی بات ہے.
(۱۹۸۴، گردِ راہ ۲۰۵).
[داستان + سرا (رک) + ئی ، لاحقۂ کیفیت].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .