نو طرزِ مُرصَع ... میں فارسی اِنشا پردازی کی روِایت کو داستان نویسی میں استعمال کیا گیا ہے.
(۱۹۷۵، تاریخ ، ادبِ اردو، ۲ ، ۲: ۱۰۹۴).
[داستان + نویس (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .