داستاں گو ہے نالۂ شبگیر
خُوب سوتی ہے چین سے تقدیر
ہندو داستان گویوں کا یقین ہے کہ فتح و ناموری نہیں بلکہ پدمنی کے حُسن کا لالچ علاء الدین کے حملے کا محرِّک ہوا.
(۱۹۳۹، افسانۂ پدمنی ، ۱۰۴).
اس قصّے (قِصّہ مہر افروز و دلبر) کو پڑھتے ہوئے یہ بات سامنے آتی ہے کہ داستان گو کھڑی بولی کے علاقے کا رہنے والا ہے.
(۱۹۷۵، تاریخِ ادب اِردو، ۲ ِ ۲: ۱۰۹۰)