آنسو جو طفل سے مشابہ ہو ، طفل کا آنسو سے استعارہ کرنا.
بلالِ ابرو سو برس میں بدرِ کامل نہ ہوسکے گا اور طفلِ اشک ہزار قرن میں بھی پیری کو نہ پہونچے گا.
(۱۸۷۳ ، عقل وشعور ، ۳۳)
جگہ دامن میں ہم کیوں کر نہ دیتے
کہ طفلِ اشک اپنا ہی لہو تھا
(۱۹۲۷ ، شاد عظیم آبادی ، میخانۂ الہام ، ۷۸)
[ طفل + اشک (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .