جس کے مزاج میں لڑکپن ہو ، بچوں جیسی طبیعت رکھنے والا.
قائم ہے یہ فلک بھی عجب پیرِ طفلِ طبع
دیکھے جو اس کو غور سے تو بازیوں کے ڈول
(۱۷۹۵ ، قائم ، د ، ۸۴)
مگر زمانے کی رونق ہے طفل طبعوں سے
اندھیری رات ہے اور پُھل جھڑی کی ہے پُھر پُھر
(۱۹۲۱ ، اکبر ، ک ، ۳ : ۳۷۴)
[ طفل + طبع (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .