(بینکاری) کاروبار میں پُون٘جی لگا کر دولت کمانےوالا ، سرمایہ لگانے والی اسامی.
اگر سُود کی شرح کُھلی مارکیٹ کی شرحِ سے کم ہو تو سرمایہ کاروں کو اس بات کی ترغیب ہوگی کہ نِسبتاً کم محنت اور زیادہ سرمایہ اِستعمال کریں.
(۱۹۶۰، دوسرا پنج سالہ منصوبہ ، ۱۴۸).
[ سرمایہ + کار (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .