سَرْمایَہ
ء مَحْفُوظ
(کس صف (--- فت مج م، سک ح، و مع)
امذ
وہ رقم جو بینک وغیرہ میں خاص ضرورت کے لیے جمع ہو اور اسے خرچ نہ کیا جائے، محفوظ سرمایہ.
قومی بینکوںکے لیے یہ ضروری تھا کہ وہ امانتوں کے مقابلے میں ایک مقررہ سرمایۂ محفوظ قائم کریں.
(۱۹۳۷، اصولِ معاشیات (ترجمہ)، ۵۰۷:۱).
[ سرمایہ + محفوظ (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .