( تاریخی ا ُصول پر )


گَنْدَہ بِروزَہ  

ایک سفید بدبودار مادّہ جو چیڑ کے درخت سے نکلتا ہے اور تارپین کا تیل بھی اسی سے بنتا ہے ، چیڑ کا گوند ، رال .