( تاریخی ا ُصول پر )


گَنْدَہ کَرْنا  

میلا کرنا ؛ ناپاک کرنا ؛ خراب کرنا ؛ عِفَّت میں داغ لگانا ، عصمت میں بٹّا لگانا ؛ آلودۂ جرم کرنا ؛ کسی جرم کی سزا میں قید یا جرمانہ کرانا.
(نوراللغات ؛ فرہنگِ آصفیہ) .