جب اہلِ فرنگ اوسکے ہاتھ سے عاجز آئے جادوگری کو کام فرمایا.
(۱۸۷۳ ، مطلع العجائب (ترجمہ) ، ۲۷۳)
بہو کی زبان اور بد مزاجی سے عاجز آ کے گھر چھوڑ کر کرایہ کے مکان میں آ رہے.
(۱۹۰۰ ، خورشید بہو ، ۶۸)
آخر اس نے عاجز آ کر میری طرف دیکھا.
(۱۹۸۸ ، نشیب ، ۱۲۴)